اجزاء
منٹی گرین ٹی:
-
ادرک کے ٹکرے
-
مالٹے کے چھلکے
-
پودینا
-
پانی، گرم 300.0 ml
-
لپٹن گرین ٹی پیور (100 TB) 1.0 bag
تیاری
-
منٹی گرین ٹی:
- ایک پیالی میں ادرک کے ٹکڑے، مالٹے کا چھلکا اور پودینے کے پتّے شامل کیجیے۔
- ایک علیحدہ پیالی میں 1 عدد لپٹن گرین ٹی پیور 300 ملی لیٹر پانی میں 5 منٹ تک اُبالیں۔
- گرما گرم گرین ٹی کو اجزاء والی پیالی میں شامل کیجیے۔