موکا جاوا کسٹرڈ کی تیاری میں صرف ۱۰ منٹ لگتے ہیں، اور ہم نے اس کے ذائقے کو کافی کے ساتھ مزید پرلطف بنایا ہے۔ اس میں چاکلیٹ چپس کا اِضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ سفید چاکلیٹ چپس یا سنامن چپس کا اضافہ بھی بہترین رہتا ہے۔ یہ میٹھا بوفے کے لیے بہت مناسب ہے۔ میٹھے کے شوقین تمام لوگوں کو موکا جاوا کسٹرڈ ضرور پسند آئے گا!

اجزاء
طریقہ:
-
ٹی کیک 450 g
-
دودھ 1 l
-
شکر 125 g
-
چاکلیٹ چِپ 125 g
-
کوفی 25 g
-
کریم، پھینٹی ہوئی 450 ml
-
کوکو پاؤڈر، سجاوٹ کے لیے 15 g
تیاری
-
طریقہ:
- کیک کے چوتھائی انچ سلائس کاٹ کے گہری ڈش میں پھیلا دیں۔
- دودھ کو ابال دیں، اور چینی ملا دیں، کچھ دیر (ہلکی آنچ پر ) پکنے دیں۔
- رفحان ونیلا کسٹرڈ، چوتھائی کپ پانی، دودھ اور چاکلیٹ چپس کے ساتھ ملا دیں۔
- کچھ دیر پکائیں تاکہ گاڑھا ہوجائے۔ کیک کے اوپر انڈیل دیں اور کچھ دیر تک ٹھنڈا ہونے دیں۔
- پایپنگ بیگ کی مدد سے کسٹرڈ پہ کریم پھیلا دیں۔
- پیش کرنے سے پہلے، 3 سے 4 گھنٹے فریج میں رکھیں.
- کسٹرڈ کو کوکوپاؤڈر اور کرٹےڈور چاکلیٹ ٹاپنگ سے سجائیں!