اجزاء
:طریقہ
-
کولا 200 ml
-
بغیر بیج کی ہری مرچ، باریک کٹی ہوئی 50 g
-
میپل سیرپ 100 ml
-
پانی 500 ml
-
پھول بادیان 4 pc
تیاری
-
:طریقہ
- تمام اجزاء کو ملالیں اور سینے کے گوشت میں شامل کریں۔
- گوشت کو ڈھک کر 140 ڈگری سنٹی گریڈ پر 5 گھنٹے تک روسٹ کریں۔ 30 منٹ رہ جائیں تو ڈھکن ہٹالیں۔