اجزاء

+

میکسیکن کولسلاء:

تیاری

  1. میکسیکن کولسلاء:

    • کٹی ہوئی گوبھی، مرچوں، بینز، کارن، اور دھنیے کو ایک بڑے بول میں ملائیں.
    • مایونیز، ترش کریم، ٹاکو سیزننگ، اور لائم سیزننگ کو اکٹھا پھینٹ لیں اور پھر گوبھی کے مکسچر میں ملالیں.           
    • ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں اور سیزننگ کا ذائقہ بڑھانے کےلئے حسبِ ضرورت مزید نمک، مرچ یا چینی ملالیں.
Home
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
Menu