+

میونیز:

سینڈوچ تیار کرنا:

  • بریڈ ، کنٹری، مکھن لگی 20 pc
  • سیب، گرینی سمیتھ، باریک سلائس کئے ہوئے 5 pc
  • ٹرکی کے سینے کا گوشت، روسٹڈ، سلائسزڈ 1.5 kg
  • بیف بیکن، پٹیاں 20 pc
  • چیڈر چیز سلائیسز 20 pc
  • ٹماٹر ، سلائس کئے ہوئے 5 pc
  • ایپل میونیز، تیارکردہ 600 g
  1. میونیز:

    • بیسٹ فوڈز ریئل میونیز، ایپل ساس، کالی مرچ اور ادرک پاؤڈر کو بلینڈ کریں اور ٹھنڈا کرنے کے لئے رکھ دیں۔
  2. سینڈوچ تیار کرنا:

    • سینڈوچ بنانے سے پہلے بریڈ کو ہلکا سا سیک لیں۔ بہت ساری ایپل میونیز سے شروعات کریں اور پھر چیز، ٹماٹر، سیب سلائسس، ٹرکی اور بیف بیکن کی پرتیں لگاتے جائیں۔
    • سینڈوچ بند کرنے اور کاٹنے سے پہلے تھوڑی اور میو شامل کریں۔
+