+

ٹیریاکی بی بی کیو ونگز:

  • چکن ونگز 3 kg
  • تیریاکی ساس، تیارکردہ 300 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 30 g
  1. ٹیریاکی بی بی کیو ونگز:

    • ونگز، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس اور ٹیریاکی سوس کو اکٹھا ملایں اور  رات بھر میرینیٹ ہونے کےلئے رکھ دیں.
    • اوون ٹرے میں رکھ کر 180 کے درجہ حرارت پر بیک کریں یہاں تک کہ  پک جائے۔
    • دھنیے اور بیسٹ فوڈز تھاؤزنڈ آیلینڈ کی ڈپ کے ساتھ پیش کریں۔
  2. شیف کا مشورہ:

    • ایشین اور امریکن فلیورز کے امتزاج کا نیا رواج ۔ فلیورکے اس امتزاج کا لطف اٹھائیں۔