+

طریقہ:

  1. طریقہ:

    • ایک بڑے بائول میں پران، بیسٹ فوڈ تھائوزینڈ ۤآئی لینڈ ڈریسنگ، پیپریکا، وورسیسٹرشائر اکٹھے ڈال دیں.
    • ان سب کو مکس کرلیں.
    • مکس کی ہوئی اشیاء کوبریڈ پر سلاد ، پیاز، کھیرے اور اجوائن کے ساتھ تہہ بہ تہہ لگا دیں.
+