+

فرائیز:

  • فرائیز، کرنکل کٹ 2 kg

چپوٹل گریوی:

  • گرم پانی 500 ml
  • چیپوٹل سوس 100 g

اختتام پر:

  • پیاز، کٹا ہوا اور فرائی کیا ہوا 150 g
  • بیف، پکا ہوا اور ٹکڑوں میں 400 g
  • تازا چائوز، کٹی ہوئی 10 g
  1. فرائیز:

    • ڈیپ فرائی کئے ہوئے چپس.
  2. چپوٹل گریوی:

    • کنور ڈیمی گلیس سوس کو 500 ملی لیٹر ہلکے گرم پانی میں ملائیں، پھر ابالیں، کنور باربی کیو سوس اور چیپوٹل سوس ملا کر ساسپین میں ڈالیں اور کم درمیانہ درجہ کے ٹمپریچر پرابال لیں۔
  3. اختتام پر:

    • چیپوٹل گریوی کو فرائیز پر ڈالیں، اس پربیف اور پیاز بکھیردیں ، پھرلہسن کے پتوں سے سجائیں۔