اجزاء

+

بھنڈی:

چاول:

تڑکہ:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ پنجابی بھنڈی مصالحہ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک اور رفحان کارن آئل.

...

تیاری

  1. بھنڈی:

    • بھنڈی کے دونوں سرے کاٹ کر اپنی پسند کے سائز کے ٹکڑے کرلیں۔
    • ایک کڑاہی یا فرائی پین میں پیاز لہسن، ادرک، مرچوں کا پیسٹ، دارچینی اور تیز پتہ ڈال کر سوتے (sauté) کریں۔
    • بھنڈی شامل کر کے انہیں اُجلا سبز رنگ ہونے تک یا ہلکی نرم ہو جانے تک پکائیں۔
    • ہلدی اور گرم مصالحہ شامل کر کے ٹماٹو پیوری شامل کریں اور سالن کے شکل اختیار کرلینے تک مزید چند منٹ پکائیں۔
    • گرم پانی میں حل کیا ہوا کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کر کے مزید پکائیں یہاں تک کہ بھنڈی نرم ہوجائے۔
    • آخر میں قصوری میتھی اور دہی شامل کردیں۔
  2. چاول:

    • کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک کو گرم پانی میں گھول لیں اور چاولوں میں شامل کر کے دم دیں یہاں تک کہ چاول پھولے پھولے سے ہو جائیں۔
    • ہلکے سکے ہوئے نٹس اُس وقت شامل کریں جب چاول پک جائیں۔
  3. تڑکہ:

    • تیل کو گرم کر کے اس  میں مرچیں اور مصالحے کڑکڑالیں تاکہ تمام ذائقہ تیل میں شامل ہو جائے اور پیش کرنے سے پہلے سالن کے اوپر ڈال کر پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو