اجزاء
پٹیٹوز اینڈ فیٹا شکشوکه:
-
آلو، کیوب 800.0 g
-
زیتون کا تیل 100.0 ml
-
پیاز، جولین کٹ 200.0 g
-
سرخ شملہ مرچ، جولین کٹ 300.0 g
-
باریک کٹا ہوا لہسن 30.0 g
-
زیرہ پاؤڈر 10.0 g
-
اسموکی پیپریکا 30.0 g
-
کالی مرچ 10.0 g
-
ٹماٹر کی پیوری 250.0 g
-
انڈے 10.0 pc
-
فیٹا چیز، چورا کی ہوئی 250.0 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 100.0 g
تیاری
-
پٹیٹوز اینڈ فیٹا شکشوکه:
- فرائر میں رفحان کورن آئل کو 180°C پر گرم کریں پهر آلوں کو سنہرا ہونے تک تلیں. کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکسمکس میرینیڈ ڈال کر سائڈ پر رکھ دیں.
- ایک پین میں زیتون کا تیل ڈال کر پیاز، شملہ مرچ اور لہسن کو سوتے کریں. زیرہ، پیپریکا اور کالی مرچ شامل کریں پهر ٹماٹو پیوری. زائقہ لانے کے لیے 3 منٹ تک پکائیں.
- تلے ہوے آلو شامل کریں پهر طاجین میں نکال کر اوپر انڈے توڑ کر ڈال دیں.
- 15-12 منٹ کے لیے اوون میں بیک کریں.
- تازہ ہرے دهنیے اور چورا کی ہوی فیٹا چیز سے سجائیں.