چاکلیٹ سنڈے
ونیلا اور چاکلیٹ آئسکریم اسکوپ اور پسے ہوئے اخروٹ اور براؤنیز کے ساتھ ٹآپںگ اور اوپر سے چاکلیٹ اور اسٹرابیری سیرپ ڈلا ہوا، یہ یقینی طور پر میٹھے کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرے گا۔

اجزاء
چاکلیٹ سنڈے
−
+
Rs4980.0
ونیلا اور چاکلیٹ آئس کریم:
رفحان ونیلا آئس کریم پاؤڈر (6x1.2kg)
/g
120.0 g
0%

دودھ
/l
2.0 l
0%
شکر
/g
300.0 g
0%
کوکو پاؤڈر
/g
80.0 g
0%
چاکلیٹ سنڈے کی اسمبلی:
اخروٹ کی گری
/tbsp
2.0 tbsp
0%
کریم، پھینٹی ہوئی
/g
50.0 g
0%
کارٹے ڈور اسٹرابیری ٹوپنگ (12x1.28kg)
/tbsp
2.0 tbsp
0%

کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ (12x1.2kg)
/tbsp
2.0 tbsp
0%

براؤنی
/pc
5.0 pc
0%
تازہ اسٹرابیری
/pc
5.0 pc
0%
پودینا - گارنش کے لیے
/g
1.0 g
0%
/
ونیلا اور چاکلیٹ آئس کریم:
-
دودھ 2.0 l
-
شکر 300.0 g
-
کوکو پاؤڈر 80.0 g
چاکلیٹ سنڈے کی اسمبلی:
-
اخروٹ کی گری 2.0 tbsp
-
کریم، پھینٹی ہوئی 50.0 g
-
براؤنی 5.0 pc
-
تازہ اسٹرابیری 5.0 pc
-
پودینا - گارنش کے لیے 1.0 g
تیاری
-
ونیلا اور چاکلیٹ آئس کریم:
- ونیلا آئس کریم کے لیے، رفحان ونیلا آئس کریم پاؤڈراور 200 ملی لیٹر دودھ کو ایک ساتھ گھول لیں۔
- الگ ساس پین میں بقیہ دودھ اور چینی شامل کر کے ہلکی آنچ پر اُبالیں۔
- اب آئس کریم پیسٹ میں اس محلول کو شامل کرکے 2 سے 3 منٹس تک ہلائیں یہاں تک کے وہ گاڑھا ہو جائے۔
- چاکلیٹ آئس کریم کے لیے، رفحان ونیلا آئس کریم پاؤڈر، کوکو پاؤڈر اور 200 ملی لیٹر دودھ کو ایک ساتھ گھول لیں۔ بقیہ پروسس ونیلا آئس کریم میں درج ہے۔
-
چاکلیٹ سنڈے کی اسمبلی:
- اونچے گلاس میں چاکلیٹ آئسکریم کے کچھ اسکوپ ڈال کر ۱ چمچ اخروٹ اور کچھ کیوبز براؤنی اور ونیلا آئسکریم کا اسکوپ شامل کرلیں۔ اسی طرح ایک تہہ اور لگائیں۔
- اس پرکارٹے ڈور چاکلیٹ ٹاپنگ ،کارٹے ڈور اسٹرابیری ٹاپنگ، براؤنی کیوب اور اسٹرابیری ڈال لیں۔
- پودینے سے گارنش کرکے پیش کریں۔