چاکلیٹ فیرنی
فرنی ایک ریواتی ڈش ہے جس کو چاکلیٹ کا ساتھ ملا کرایک نیا ذائقا دیا جا سکتا ہے

اجزاء
چاکلیٹ فیرنی
−
+
Rs900.0
چاکلیٹ فیرنی:
Rice (soaked)
/g
100.0 g
0%
دودھ
/l
1.0 l
0%
شکر
/g
150.0 g
0%
چھوٹی الائچی
/pc
5.0 pc
0%
کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ (12x1.2kg)
/g
90.0 g
0%

پستہ
/g
15.0 g
0%
بادام
/g
15.0 g
0%
/
چاکلیٹ فیرنی:
-
Rice (soaked) 100.0 g
-
دودھ 1.0 l
-
شکر 150.0 g
-
چھوٹی الائچی 5.0 pc
-
پستہ 15.0 g
-
بادام 15.0 g
تیاری
-
چاکلیٹ فیرنی:
- ساس پین میں دودھ ڈال کر اس میں چاول شامل کرلیں اور چاول گل جانے تک پکائیں.
- پھر اس میں کارٹے ڈور چاکلیٹ ٹاپنگ اور چینی ڈال کر اسے بلینڈ کرلیں۔
- اس میں الائچی، بادام اور پستہ شامل کر کے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ گاڑھا ہوجانے پر اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔
- بادام اور پستے سے گارنش کر کے پیش کریں۔