اجزاء

+

کالا ماری کی کوٹنگ کے لیے:

کول سلا کے لیے:


کالا ماری کو پکانے سے پہلے دودھ میں بھگو کر رکھنے سے یہ نرم اور ملائم ہوجاتی ہے۔

...

تیاری

  1. کالا ماری کی کوٹنگ کے لیے:

    • کالا ماری کو سلائس کر لیں، دھڑ کو ½ انچ کی رنگ میں سلائس کریں جبکہ ٹینٹی کلز(Tentacles)  کو ثابت رہنے دیں۔
    • کالا ماری کو 6 گھنٹے پہلے دودھ میں بگھو دیں تاکہ نرم ہوجائے۔
    • کالا ماری کو کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ میں زیادہ سے زیادہ 2 گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں۔
    • کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس کو میدہ میں شامل کرلیں۔
    • میرینیٹ کی ہوئی کالا ماری کو کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس اور خشک میدے میں کوٹ کریں، اور 10 سیکنڈ کے لیے ٹھنڈے پانی میں ڈبو دیں۔
    • اب کالا ماری کو دوبارہ سے میدے  کے مکس میں کوٹ کریں اور پہلے سےC°170 پر گرم کیئے ہوئے تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
  2. کول سلا کے لیے:

    • کدوکش کی ہوئی گاجروں اور بند گوبھی کو هيلمنز رئیل مایونیز میں ملائیں۔ ساتھ ہی کٹا ہوا تازہ پودینہ، اور تھوڑا سا کنور پروفیشنل لائم سیزننگ شامل کریں۔
    • کالا ماری جب فرائی ہو جائے تو کالا ماری پر کنور پروفیشنل لائم سیزننگ چھڑک دیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو