چوروس پوپرز
باہر سے کرارا اور اندر سے نرم، ساتھ میں ہے مٹھاس سے بھرا جو یقیناں سبکا دل لالچائے۔

اجزاء
چوروس پوپرز
−
+
Rs11160.0
چوروس پوپرز:
پانی
/cup
1.0 cup
0%
چینی (دانے دار)
/g
60.0 g
0%
ونیلا
/ml
20.0 ml
0%
نمکین مکھن (پگھلا ہوا)
/g
125.0 g
0%
میدہ
/g
125.0 g
0%
انڈے
/pc
3.0 pc
0%
الائچی (پسی ہوئی)
/tsp
1.0 tsp
0%
کریم، پھینٹی ہوئی
/g
125.0 g
0%
کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ (12x1.2kg)
/ml
50.0 ml
0%

/
چوروس پوپرز:
-
پانی 1.0 cup
-
چینی (دانے دار) 60.0 g
-
ونیلا 20.0 ml
-
نمکین مکھن (پگھلا ہوا) 125.0 g
-
میدہ 125.0 g
-
انڈے 3.0 pc
-
الائچی (پسی ہوئی) 1.0 tsp
-
کریم، پھینٹی ہوئی 125.0 g
تیاری
-
چوروس پوپرز:
- پانی، چینی، ونیلا اور مکھن ملا کر ابال آنے تک پکائیں۔ اس میں میدہ شامل کرکے ۲ منٹ تک پکائیں اور پیالے میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
- اس میں انڈے آہستہ آہستہ مکس کرلیں۔ مکسچر کواسٹار ٹِپ والے پائپنگ بیگ میں ڈال لیں۔
- آئل کو ۱۸۰ ڈگری تک گرم کریں اور پائپنگ بیگ سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے (چوروس) تیل میں ڈالیں اور سنہری ہونے پر نکال لیں۔
- علیحدہ پیالے میں پسی ہوئی چینی اور الائچی مکس کرلیں اور چوروس پر اس کی کوٹنگ کرلیں۔
- ایک پیالی میں کریم اورکارٹے ڈور چاکلیٹ ٹاپنگ اچھی طرح مکس کرلیں ۔ پائپنگ بیگ سے یہ مکسچر چوروس میں ڈال لیں۔ مزیدار چوروس پوپرز تیار ہیں۔