چپوٹل چکن وافِل سلائیڈر
سلائیڈر برگر کے بہت سے آئیڈیاز باہر موجود ہیں، لیکن ہم اپنا آئیڈیا لانا چاہتے تھے۔ نمکین وافِلز بنز کی شکل اختیار کرتے ہیں جبکہ بے حد کُرکُری چکن پیٹیز، چپوٹل ساس کے ساتھ، بیچ میں آتی ہیں۔ وافِل اور چکن کی مکمل ترکیب یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے تیار ہے!

اجزاء
چپوٹل چکن وافِل سلائیڈر
−
+
Rs0.0
چکن:
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
10.0 g
0%

کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس (6X1kg)
/g
10.0 g
0%

پانی
/ml
50.0 ml
0%
انڈے
/pc
4.0 pc
0%
مرغی کے سینے کا گوشت، میڈل کی شکل میں کاٹا گیا
/g
600.0 g
0%
بریڈ کرمز، پینکو
/g
400.0 g
0%
نمکین وافِل:
آٹا
/g
250.0 g
0%
کاسٹر شوگر (پسی ہوئی چینی)
/g
15.0 g
0%
بیکنگ پاوڈر
/g
15.0 g
0%
پیپریکا، سموکڈ
/g
5.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
10.0 g
0%

کٹی کالی مرچ
/g
5.0 g
0%
دودھ
/ml
425.0 ml
0%
مکھن، بے نمک
/g
115.0 g
0%
انڈے
/pc
3.0 pc
0%
لہسن پیسٹ
/g
5.0 g
0%
پرمیزن چیز, کش کیا ہوا
/g
75.0 g
0%
سلاد کے پتے، تازہ
/g
400.0 g
0%
/
چکن:
-
پانی 50.0 ml
-
انڈے 4.0 pc
-
مرغی کے سینے کا گوشت، میڈل کی شکل میں کاٹا گیا 600.0 g
-
بریڈ کرمز، پینکو 400.0 g
نمکین وافِل:
-
آٹا 250.0 g
-
کاسٹر شوگر (پسی ہوئی چینی) 15.0 g
-
بیکنگ پاوڈر 15.0 g
-
پیپریکا، سموکڈ 5.0 g
-
کٹی کالی مرچ 5.0 g
-
دودھ 425.0 ml
-
مکھن، بے نمک 115.0 g
-
انڈے 3.0 pc
-
لہسن پیسٹ 5.0 g
-
پرمیزن چیز, کش کیا ہوا 75.0 g
-
سلاد کے پتے، تازہ 400.0 g
تیاری
-
چکن:
- رفحان کارن فلار، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میرینیڈ کو آپس میں ملالیں۔
- انڈوں میں پانی شامل کریں اور پھینٹ لیں۔
- مرغی کو پہلے فلار مکس، پھر انڈے کے مکس میں کوٹ کریں اور آخر میں بریڈ کرمز لگاکر °170 سینٹی گریڈ پر 3 منٹ کے لئے تل لیں۔
-
نمکین وافِل:
- ایک بڑے کٹورے میں میدہ، چینی، بیکنگ پاؤڈر، پیپریکا، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور کالی مرچ ڈالیں اور اچھی طرح ملائیں۔ ایک دوسرے کٹورے میں انڈے، دودھ اور مکھن پھینٹ لیں۔
- ملائے ہوئے خشک اجزاء میں ایک گڑھا بنائیں اور آہستہ آہستہ اس میں نم اجزاء شامل کرتے جائیں۔ اچھی طرح یکجاں اور ہموار ہونے تک پھینٹتے رہیں۔
- پِسی ہوئی لہسن اور چیز کو بھی شامل کریں اور اچھی طرح یکجاں ہونے تک پھینٹیں۔
- ایک بار جب وافِل میکر گرم ہوجائے تو ہر ایک گرڈ کے مرکز میں چمچ بھر (تقریباً 50 ملی لیٹر) آمیزہ ڈالیں۔
- جب وافِل آپ کی پسند کے مطابق بیک ہوجائیں (آپ کی ترجیح پر منحصر کرتے ہوئے، اسے تقریبا 3-4 منٹ لگنے چاہئیں) تو ڈھکن کو احتیاط سے کھولیں اور وافِلز کو میکر سے نکال لیں۔
- پکے ہوئے وافِلز کو گرم رکھنے کے لئے اسے °140 سینٹی گریٹ پر گرم اون کے اندر ریک وائر پر رکھیں۔
- باقی آمیزے کے ساتھ بھی یہ عمل دہرائیں۔
- مرکز میں چکن، نیچے اور اوپر ساس اور سلاد پتہ رکھتے ہوئے سلائیڈرز کو تہہ لگائیں۔ چھوٹے وافِلز سے بند کریں اور پیش کریں۔
-
شیف کی تجویز:
- بیک کرنے سے پہلے، وافِل کے آمیزے کو 5 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔