+

چکن اسٹرپس:

فریسکا سوس:

  1. چکن اسٹرپس:

    • کنور پروفیشنل بیٹر مکس، نمک، ادرک، لہسن، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ کو 100 ملی لیٹر پانی میں ملا کے پھینٹیے.
    • مرغی کو بیٹر میں ڈال کے 30 منٹ کے لیے چھوڑ دیجیے.
    • اسٹرپس کو سنہرا ہونے تک فرائی کیجیے۔
  2. فریسکا سوس:

    • ایک پیالے میں بیسٹ فوڈز کلاسک مایونیز، کنور پروفیشنل ٹماٹو کیچپ، لال مرچ پاؤڈر، کُٹی ہوئی کالی مرچ، نمک اور سرکہ ملا کے اچھی طرح پھینٹ لیں۔