+

ترکیب:

  • چکن ابلا ہوا، کیوب میں کاٹ 1 kg
  • سیلری، کٹی ہوئی 80 g
  • ریڈ انگور، بیج، بغیر 150 g
  • سوکھی ہوئی کران بیریز 100 g
  • اخروٹ، سینکے ہوۓ 100 g
  • نمک 15 g
  • کٹی کالی مرچ 10 g
  1. ترکیب:

    • ایک بڑے پیالے میں چکن کے ساتھ سیلری، انگور، سوکھی ہوئی کران بیریز، اخروٹ (درمیانے کٹے ہوئے)، بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز، نمک اور کالی مرچ (حسبِ ذائقہ) اچھی طرح سے ملا لیں۔
  2. گارنش:

    • ثابت اخروٹ کو سلاد پے گارنش کے طور پر رکھ کر پیش کریں۔
+