چکن باربی کیو کڑاہی
ایک روایتی پاکستانی کھانے میں جدید رنگ۔ ذائقوں کے صحیح توازن کے ساتھ کنور کے اجزاء کھانے کو تیار کرنا آسان بنا دیتے ہیں۔ چکن باربی کیو کڑاہی کو کمال طریقے سے بنایا گیا ہے۔ اس ترکیب کو اپنے پسندیدہ نان کے ساتھ نوش فرمائیں۔ ترکیب یہاں ڈاؤن لوڈ کریں!

اجزاء
چکن کڑاہی:
-
لہسن پیسٹ 30 g
-
پیاز کا پیسٹ 50 g
-
کالی مرچ پاؤڈر 10 g
-
گرم مسالا پاؤڈر 10 g
-
کریم 100 ml
-
مرغی کا گوشت، کڑاہی کٹ، خستہ تلی ہوئی 1.3 kg
سبزیاں:
-
مکھن 50 g
-
تازہ ہری مرچ، جولین 10 g
-
کٹی ہوئی شملہ مرچ 3 pc
-
پیاز، بڑی، جولیئن 1 pc
-
ادرک، 1 انچ کا ٹکڑا، جولیئن 1 pc
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 30 g
تیاری
-
چکن کڑاہی:
- رفحان کارن آئل کو گرم کریں، لہسن اور پیاز کو خوشبو آنے اور بھورا ہونے تک بھونیں۔
- تمام ساسز، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور مصالحے شامل کریں۔ پھر اس میں کریم بھی شامل کردیں۔
- تیل الگ ہونے تک بھونیں، پھر مرغی اور آدھا کپ پانی شامل کریں۔
- چمچ چلاتے رہیں اور پکائیں جب تک مصالحہ یکجاں نہ ہوجائے۔
-
سبزیاں:
- ایک الگ دیگچی میں مکھن کو پگھلائیں اور اس مین تمام جولیئن کٹی سبزیوں کو پکائیں۔
- انہیں کڑاہی میں شامل کریں۔
- آخر میں اوپر سے دھنیا اور ادرک چھڑکیں اور گرم پیش کریں۔