+

طریقہ:

  1. طریقہ:

    • مندرجہ ذیل مسالوں کے ساتھ میرینیٹ کرنے کے لئے مرغی کے گوشت کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
    • لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، گرم مسالہ پاؤڈر، ادرک اور لہسن کے پیسٹ، کنور لائم سیزنگ پاؤڈر، کنور چکن اسٹاک پاؤڈر اور رفحان کارن آئل کو آپس میں ملا لیں۔
    • مرغی کو 12 گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کریں۔
    • مرغی کو سیخوں میں پروئیں اور ہلکے گرم انگاروں پر گِرل کرلیں۔
    • گِرل کرنے کے دوران مرغی پر رفحان کارن آئل لگائیں۔
    • جیسے ہی گِرل کے نشان کے ساتھ سنہری بھورے رنگ کے ہو جائیں تو نان اور ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
    • قابلِ نظر بنانے کے لئے سلاد پتہ، ٹماٹر، پیاز اور لیمو کے ساتھ پیش کریں۔
+