+

میرینیڈ:

لائم گارلک میو:

  1. میرینیڈ:

    • مرغی کے ٹکڑوں کو کنور چکن اسٹاک پاؤڈر، کنور لائم سیزنگ، مصالحوں، ادرک، مسٹرڈ، دہی اور مرچوں میں 3-1 گھنٹوں کے لئے میرینیڈ کریں۔
    • مرغی پرونے سے پہلے اسکیوئرز کو پانی میں بھگودیں۔ اس سے یہ جلنے سے بچی رہیں گی۔
    • مرغی کو گرم کوئلوں پر سینکیں، بریڈ اور لائم گارلک میو ساس کے ساتھ پیش کریں۔
  2. لائم گارلک میو:

    • ساس بنانے کے لئے تمام اجزاء کو ایک ساتھ ملا لیں۔
+