چکن پراٹھا ٹرن اوور
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ چکن پراٹھا ٹرن اوور کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: رفحان کارن آئل، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس اور هيلمنز رئیل مایونیز.

اجزاء
چکن پراٹھا ٹرن اوور
−
+
Rs4944856.0
فِلنگ:
رفحان کارن آئل (1x16L)
/ml
50.0 ml
0%

لویلٹی پوائنٹس
پیاز، کٹی ہوئی
/g
80.0 g
0%
ہری مرچ کٹی ہوئی
/g
20.0 g
0%
چکن قیمہ
/kg
1.0 kg
0%
شملہ مرچ، کٹی ہوئی
/g
80.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
10.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
سویا ساس
/ml
10.0 ml
0%
سفید مرچ، پاؤڈر
/g
3.0 g
0%
کنور چلی گارلک سوس (4x4kg)
/g
200.0 g
0%

1424
لویلٹی پوائنٹس
هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)
/g
80.0 g
0%

2999
لویلٹی پوائنٹس
ہرا دھنیا، کٹا ہوا
/g
20.0 g
0%
چیڈر چیز, کش کیا ہوا
/g
300.0 g
0%
پراٹھا:
پراٹھا، فروزن
/pc
10.0 pc
0%
مکھن
/g
50.0 g
0%
گرین چلی ڈپ:
هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)
/g
200.0 g
0%

2999
لویلٹی پوائنٹس
دہی
/g
200.0 g
0%
ادرک، جوس
/ml
20.0 ml
0%
گرین چلی پیسٹ
/g
40.0 g
0%
/
فِلنگ:
-
پیاز، کٹی ہوئی 80.0 g
-
ہری مرچ کٹی ہوئی 20.0 g
-
چکن قیمہ 1.0 kg
-
شملہ مرچ، کٹی ہوئی 80.0 g
-
سویا ساس 10.0 ml
-
سفید مرچ، پاؤڈر 3.0 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 20.0 g
-
چیڈر چیز, کش کیا ہوا 300.0 g
پراٹھا:
-
پراٹھا، فروزن 10.0 pc
-
مکھن 50.0 g
گرین چلی ڈپ:
-
دہی 200.0 g
-
ادرک، جوس 20.0 ml
-
گرین چلی پیسٹ 40.0 g
تیاری
-
فِلنگ:
- تیل گرم کریں اور اس میں پیاز اور ہری مرچیں بھونیں۔
- اس میں مرغی کا قیمہ شامل کریں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
- کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، سویاساس اور سفید مرچ کے ساتھ ساتھ کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس بھی شامل کریں اور فِلنگ کو مکمل خشک ہونے تک پکائیں۔
- آخر میں میونیز اور دھنیا ملائیں اور عام درجہ حرارت پر ٹھنڈا کرلیں۔
-
پراٹھا:
- فروزن پراٹھے کو توے پر رکھیں اور دونوں اطراف سے ہلکا سا سینک لیں۔
- پراٹھے کے ایک طرف تقریباً 180 گرام فِلنگ ڈالیں۔
- اب اسے آدھے چاند کی شکل میں لپیٹیں، دبائیں اور دونوں اطراف سے مکھن لگاتے ہوئے پکائیں، جب تک کہ خستہ اور سنہرے نہ ہوجائیں۔
- ساس کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
-
گرین چلی ڈپ:
- هيلمنز ریئل میونیز، دہی اور مرچوں کو ادرک کے رس کے ساتھ یکجاں ہونے تک بلینڈ کریں۔