+

تیاری:

  • مونگ پھلی کا تیل 160 ml
  • ادرک، کدوکش کی ہوئی 45 g
  • بغیر بیج کی ہری مرچ، باریک کٹی ہوئی 20 g
  • مشروم، قتلے 150 g
  • پسی ہوئی ہلدی 25 g
  • کٹی ہوئی شملہ مرچ 150 g
  • پکی ہوئی پتلی رائس نولڈلز 1.5 kg
  • کٹی ہوئی سوکھی مرچ 5 g
  • اوئسٹر ساس 150 g
  • لائٹ سویا سوس 150 g
  • سرکہ 50 ml
  • پھیٹے ہوئے انڈے 6 pc
  • تِل کا تیل 50 ml
  • ہری پیاز، کٹی ہوئی 50 g
  • پکا ہوا مرغی کا سینہ، ریشہ کیا ہوا 1 kg
  1. تیاری:

    • مونگ پھلی کے تیل کو کڑاہی میں گرام کیجیے، اور ادرک، مرچیں، مشروم اور ہلدی ملا کے 1 منٹ سے بھی کم پکائیے، شملہ مرچ، گاجر اور پھلی ملا کے 1 منٹ مزید پکائیے۔پھر مرغی ڈال  کر اچھی طرح ملائیں.
    • نوڈلز ملائیے اور 2 منٹ تک اچھی طرح فرائی کیجیے، مرچوں اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک کیوبز، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس، آئیسٹر ساس اور  سرکہ چھڑکیں۔
    • پھینٹے ہوئے انڈے ملائیں اور انڈوں کے پکنے تک چمچ چلائیے۔ تل کا تیل ملائیں، ہری پیاز سے ڈش کو سجا کے پیش کجیے۔