+

ترکیب:

پیش کرنے کا طریقہ:

  • ادرک 5 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 5 g
  • تازه ہری مرچ 3 g
  1. ترکیب:

    • بلینڈر میں لہسن، ادرک، ہری مرچیں، کنور ٹماٹو پیوری اور ہرے دھنیے کی ایک گڈی ڈال کر بلینڈ کریں اور پیسٹ بنا لیں۔
    • ایک کڑھائی میں رفحان کورن آئل گرم کریں، چکن اور پیاز ڈالیں اور اوپر ڈھکن ڈھانپ دیں۔
    • جب چکن کا رنگ سفید ہو جائے تو بلینڈ کیا ہوا پیسٹ اور کنور چکن کیوب مکس ڈال کر پکائیں۔
    • ٹما ٹر شامل کریں، کُٹی لال مرچ، ثابت دھنیا اور سبز الائچی شامل کر کے پکائیں۔
    • جب تیل اوپر آجائے تو ڈش میں نکال لیں۔
  2. پیش کرنے کا طریقہ:

    • چکن کو گہرے پیالے میں نکال لیں۔
    • تازہ ادرک، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں اوپر ڈالیں اور نان یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔
+