چیز اور گاجر کے بیکڈ فرائز
ترقی کا عمل نئی بلندیوں تک لے جاتا ہے، مثلاً فرائز کو ہی دیکھ لیں، پہلے آلو کی فرائز، پھر شکر قندی کی اور اب گاجر کی فرائز۔ پارمیزان چیز کے بھر پور مزے اور اسپائسی ہیلمینز ڈپ کے ساتھ۔

اجزاء
چیز اور گاجر کے بیکڈ فرائز
−
+
Rs706408.0
فرائز کے لیے:
گاجر
/pc
30.0 pc
0%
انڈے
/pc
5.0 pc
0%
پانی
/ml
50.0 ml
0%
پرمیزن چیز, کش کیا ہوا
/g
250.0 g
0%
کٹی کالی مرچ
/g
10.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
20.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
ڈپنگ سوس:
چلی سوس
/g
50.0 g
0%
کنور چلی گارلک سوس (4x4kg)
/g
200.0 g
0%

1424
لویلٹی پوائنٹس
هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)
/g
400.0 g
0%

2999
لویلٹی پوائنٹس
/
فرائز کے لیے:
-
گاجر 30.0 pc
-
انڈے 5.0 pc
-
پانی 50.0 ml
-
پرمیزن چیز, کش کیا ہوا 250.0 g
-
کٹی کالی مرچ 10.0 g
ڈپنگ سوس:
-
چلی سوس 50.0 g
تیاری
-
فرائز کے لیے:
- اوون کوC °200 پر پری ہیٹ کرلیں، ایک بیکنگ ٹرے پر(چرمی کاغذ) پارچمنٹ یا نان اسٹاک سیلیکون میٹ بچھائیں۔
- گاجر کو فرنچ فرائز کےسائز کے پتلے لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ گاجر کو چھیلنے کی ضرورت نہیں۔
- انڈے اور پانی کو مکس کر کے کسی کم گہری ڈش میں رکھ لیں۔ پارمیزان چیز کو بھی ایسی ہی کسی دوسری ڈش میں رکھ لیں۔
- اب گا جر کےٹکڑوں کو انڈے کے آمیزے میں ڈپ کریں اور زائد مقدار کو ٹپک جانے دیں۔ پھر پارمیزان میں رول کر کے بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں۔ تمام گاجر کے ٹکڑوں کے ساتھ یہی عمل دہرائیں ۔ کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور کالی مرچ چھڑک کر 15-20 منٹ تک اوون میں رکھیں جب تک کہ گہرے سنہری رنگ کے نہ ہو جائیں۔ عمل کے درمیان میں ایک مر تبہ سائیڈ تبدیل کریں۔
-
ڈپنگ سوس:
- هيلمنز رئیل مایونیز، چلی ساس اور کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس کو ایک پیالے میں اچھی طرح مکس کرلیں۔