اجزاء
ہدایات:
-
ڈارک برائون شوگر 60 g
-
پسی ہوئی کالی مرچ 5 g
تیاری
-
ہدایات:
- تمام اجزاء کو ایک ساتھ ملالیں۔
- رمپ کیپ (ران کا با لائی حصہ) پر مل کے 140C پر ڈھانپ کر۳ گھنٹے روسٹ کریں۔ ۳۰ منٹ رہ جائیں توڈھکن ہٹا دیں۔