اجزاء
جھینگے:
-
جھینگے، چھیلے اور صاف کئے ہوئے دم سمیت 1.2 kg
-
انڈے 6 pc
-
سادہ آٹا 300 g
-
کاجون اسپائس 50 g
-
نمک 10 g
چیپوٹل مایو:
-
چیپوٹل سوس 100 g
تیاری
-
جھینگے:
- جھینگوں کو پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبوئیں اور پھر اس میں میدہ ، کاجون اسپائس اور نمک ملادیں۔ ان کو ڈیپ فرائی کریں یہاں تک کہ پک کر گولڈن ہوجائیں۔
-
چیپوٹل مایو:
- بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز اور چیپوٹل سوس ملائیں.
- جھینگوں کو چیپوٹل مایو اور دھنئے کے پتوں کے ساتھ پیش کریں.