کلاسک روسٹ بیف ڈیمی گلیس کے ساتھ
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ کلاسک روسٹ بیف ڈیمی گلیس کے ساتھ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: رفحان کارن آئل اور کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس.

اجزاء
کلاسک روسٹ بیف ڈیمی گلیس کے ساتھ
−
+
Rs0.0
روسٹ کے لئے:
بیف، روسٹ
/kg
1.5 kg
0%
رفحان کارن آئل (1x16L)
/ml
30.0 ml
0%

لویلٹی پوائنٹس
کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس (6x1kg)
/g
15.0 g
0%

1545
لویلٹی پوائنٹس
گریوی کے لیے:
پانی
/ml
500.0 ml
0%
کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس (6x1kg)
/g
50.0 g
0%

1545
لویلٹی پوائنٹس
پلیٹ کی سجاوٹ کے لیے:
یورک شائر پڈنگ (دودھ، آٹے اور گائے کے گوشت سے بنی پڈنگ)
/nos
10.0 nos
0%
گھیا ترئی (اسٹیم کی ہوئی)
/g
700.0 g
0%
گاجر (اسٹیم کی ہوئی)
/g
700.0 g
0%
/
روسٹ کے لئے:
-
بیف، روسٹ 1.5 kg
گریوی کے لیے:
-
پانی 500.0 ml
پلیٹ کی سجاوٹ کے لیے:
-
یورک شائر پڈنگ (دودھ، آٹے اور گائے کے گوشت سے بنی پڈنگ) 10.0 nos
-
گھیا ترئی (اسٹیم کی ہوئی) 700.0 g
-
گاجر (اسٹیم کی ہوئی) 700.0 g
تیاری
-
روسٹ کے لئے:
- اوون کو C°230 پر گرم کریں، بیف روسٹ پر رفحان کارن آئل اور 15گرام کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس مل کر گرم گرل پر سئیر کریں۔
- اسے کم گہرائی والی بیکنگ ٹرے میں وائر ریک پر رکھ کر 20 منٹ کے لیے بیک کریں۔ پھر اوون کو ہلکا کر کے C°110 پر 2 گھنٹے کے لیے بیک کریں، یہاں تک کہ گوشت کے تھرمامیٹر پر میڈیم کوکڈ کے لیے C°66-63 اور ویل ڈن کے لیے C °74-68 کا درجہ حرارت آجائے۔ کاٹنے سے پہلے اسے 20 منٹ کے لیے سائڈ پر رکھ دیں۔
-
گریوی کے لیے:
- ایک بڑے برتن میں 1 لیٹر پانی ڈال کر گرم کریں، کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس بیس ملائیں اور اُبال آنے تک مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔ روسٹنگ پین میں جمع ہونے والے بیف جوسز اس میں ڈال کر چکنائی اُتار لیں اور باقی رہ جانے والے جوس کو بھی گریوی میں شامل کر دیں۔ چولھے کی آنچ ہلکی کر کے مزید 2 منٹ تک پکائیں۔
-
پلیٹ کی سجاوٹ کے لیے:
- بیف کے سلائس کریں، تھوڑی سی گریوی یارکشائر پڈنگ پر ڈالیں اور گھیا توری اور گاجر کے ساتھ پیش کریں۔