کورین فرائیڈ چکن ونگز
دورجدید کا ایک امتزاج ، کورین سوس سے کوٹڈ میٹھی اور مصالحہ دار کرسپی فرائیڈ چکن-

اجزاء
کورین فرائیڈ چکن ونگز
−
+
Rs0.0
ونگز:
چکن ونگز
/kg
1.0 kg
0%
ادرک، کدوکش کی ہوئی
/g
20.0 g
0%
کالی مرچ پاؤڈر
/g
2.0 g
0%
لہسن، پاؤڈر
/g
5.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
5.0 g
0%

کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس (6X1kg)
/g
45.0 g
0%

میدہ
/kg
1.5 kg
0%
چٹنی/سوس:
کورین چلی پیسٹ
/dg
0.0 dg
0%
تِل کا تیل
/g
30.0 g
0%
پانی
/ml
70.0 ml
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
5.0 g
0%

بھوری چینی
/g
40.0 g
0%
سویا ساس
/ml
80.0 ml
0%
اوئسٹر ساس
/g
80.0 g
0%
/
ونگز:
-
چکن ونگز 1.0 kg
-
ادرک، کدوکش کی ہوئی 20.0 g
-
کالی مرچ پاؤڈر 2.0 g
-
لہسن، پاؤڈر 5.0 g
-
میدہ 1.5 kg
چٹنی/سوس:
-
کورین چلی پیسٹ
-
تِل کا تیل 30.0 g
-
پانی 70.0 ml
-
بھوری چینی 40.0 g
-
سویا ساس 80.0 ml
-
اوئسٹر ساس 80.0 g
تیاری
-
ونگز:
- ونگز کو ادرک، کالی مرچ پاؤڈر، لہسن پاؤڈر اورکنور پروفیشنل اسٹاک چکن پاؤڈرکے ساتھ میرینیٹ کریں۔
- اس میں کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس، آٹے کومکس کریں اور ونگز کو اس کے ساتھ کوٹ کریں ۔ ٹھنڈے پانی میں ڈبو دیں اور دوبارہ کوٹ کریں۔ سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔
-
چٹنی/سوس:
- کورین چلی پیسٹ اور تل کا تیل گرم کریں، اس میں پانی،کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، براؤن شوگر، سویا سوس اور اویسٹر سوس شامل کریں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
- تلے ہوئے چکن ونگز کو چٹنی میں ڈال دیں یہاں تک کہ تمام ونگزکوبرابر لیپ دیا جائے۔ان کورین فرائیڈ چکن ونگز کو گرم گرم پیش کریں!