+

ناریل لیموں چکن کڑی مصا لہ:

  • ادرک کچا ہوا 20 g
  • چکن بریسٹ، مربع یا کیوب شکل میں بوٹیاں بنا لیں 2 kg
  • ہلدی پاﺅڈر 5 g
  • ناریل کا دودھ 600 ml
  • سبز مرچ، دو ٹکڑوں میں کاٹ کر بیج نکال لیں 2 pc
  • اسنومٹر 30 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 20 g
  • ناریل کا تیل 50 ml
  1. ناریل لیموں چکن کڑی مصا لہ:

    • درمیانی آنچ پر ایک بڑی ہانڈی میں تیل کو گرم کریں ۔ سبز اور کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ تک بھونیں ۔ لہسن اور ادرک ڈالیں اور اس وقت تک بھونیں جب تک کہ نئی خوشبو ختم نہ ہو جائے یا آپ 20-30سیکنڈز تک بھون سکتے ہیں ۔
    • چولہے کی آنچ کو میڈیم ہائی پر کریں اور اس میں چکن، مصالے اور نمک ڈال کر پکائیں اور ہانڈی کو ہلاتے رہیں جب تک کہ یہ آدھی پک نہ جائے بھورے دنگ کی ہونا شروع ہو جائے، اس میں تقریبا 5منٹ لگیں گے۔
    • چولہے کی آنچ کو میڈیم ہائی پر کریں اور اس میں چکن، مصالے اور نمک ڈال کر پکائیں اور ہانڈی کو ہلاتے رہیں جب تک کہ یہ آدھی پک نہ جائے یا براؤن ہونا شروع ہو جائے ، اس میں تقریبا 5منٹ لگیں گے۔