+

دال:

  • مسور دال 500 g
  • مونگ دال چِھلکوں والی 500 g
  • پانی 2 l
  • لہسن 30 g
  • ہلدی پاﺅڈر 10 g
  • لال مرچ پاؤڈر 20 g
  • گرم مسالا پاؤڈر 20 g
  • کریم 60 ml

تڑکا:

  • لہسن کے جوے، کٹے ہوئے 5 pc
  • زیرہ 5 g
  • گول لال مرچ 12 pc
  • کڑی پتہ تازه 12 pc
  1. دال:

    • دونوں اقسام کی دالوں کو دھوکر پہلے سے ہی 30 منٹ کے لئے بھگودیں۔
    • کنور چکن اسٹاک کیوبز کو پانی میں ہل کریں اور اس اسٹاک میں دالوں کو اچھی طرح پکنے تک اُبالیں۔
    • پھر اس میں لہسن، مصالحے، کنور ٹماٹو پیورے، کریم اور کنور لائم سیزنگ شامل کریں، تھوڑا مزید پکائیں جب تک گاڑھا اور سوپ کی طرح نہ ہوجائے۔
  2. تڑکا:

    • فرائینگ پین میں تیل گرم کریں، لہسن کو خوشبو آنے تک بھونیں، پھر اس میں زیرہ، مرچیں اور کڑی پتہ ڈالنا شروع کریں جب تک یہ اچھی طرح خوشبودار نہ ہوجائے۔
    • تڑکے والے تیل کو تمام مصالحوں سمیت پکی ہوئی دال کے اوپر ڈالیں۔
    • سادہ چاولوں کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
+