اجزاء
گارلک مایو رول:
-
مرغی کے سینے کا گوشت، کیوبز 2 kg
-
دہی 60 g
-
پراٹھا، فروزن 10 pc
-
پیاز کے قتلے 50 g
تیاری
-
گارلک مایو رول:
- چکن کو کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ اور دہی میں میرینیٹ کریں.
- چکن کو گرل پین میں پکائیں ۔ چکن جب پک جائے تو پراٹھے پر رکھ کے بیسٹ فوڈز گارلک مایونیز اور پیاز ملائیں ۔ پراٹھے کو رول کرکے سرو کریں.