اجزاء
میرینیڈ (مصالحوں کا آمیزہ):
-
شکر 120 g
-
کٹی کالی مرچ 5 g
-
تِل کا تیل 30 ml
-
لہسن، پیوری 120 g
-
ہری مرچ، پیوری 80 g
-
پپیتا، تازہ 250 g
-
سویا ساس 300 ml
-
پانی 100 ml
-
بیف ، چانپیں 4 kg
سا لسا:
-
ٹماٹر، چوکور، کٹے ہوئے 300 g
-
کٹی ہوئی پیاز 100 g
-
پائن ایپل، چوکور، کئے ہوئے 150 g
تیاری
-
میرینیڈ (مصالحوں کا آمیزہ):
- میرینیڈ کئے ہوئے اجزاء کو ملائیں اور میرینیٹ کرنے کےلئے24 گھنٹے کےلئے چانپوں پر لگادیں۔
- میرینیڈ کی ہوئی چانپوں کو نکال کر گرل پرلگاکر آگ پر رکھیں ۔ اس پر ہلکا آئل لگاتے رہیں یہاں تک کہ وہ پوری طرح پک جائیں۔
-
سا لسا:
- سا لسا بنانے کےلئے ٹماٹروں، پائن ایپل اور سرخ پیاز کو مکس کردیں.
- چانپوں کو سا لسا سے سجا کر پیش کریں.