اجزاء

+

ظریقہ:


اگر آپ سوچ رہے ہین کہ فلیور سے بھرپور ڈریسنگ کہاں استعمال کریں تو کچھ چکن پوپس فرائی کریں اور اس کے اوپر لگادیں۔  یوگرٹ چلی لائم ڈریسنگ آپ کے اپیٹائزر کےمیں  ایک زبردست اضافہ ہوگی۔ مکمل ریسیپی کےلئے ذیل مین دیکھئے:

...

تیاری

  1. ظریقہ:

    • ایک بائول میں تمام اجزاء کو ملالیں۔
    • مزید استعمال تک اجزاء کو ریفریریٹر میں رکھیں۔  یہ آپ 3 دن کےلئے اسٹور کرسکتے ہیں۔
  2. شیف کی گر کی بات:

    • ڈریسنگ کو میرینیڈ کےطور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اپنی ریسیپی کو دگنا کریں اور آدھے میرینیڈ چکن کو استعمال کریں ار بقیہ آدھے کو پیش کرنے کےلئے محفوظ کرلیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو