کوریئن بریزڈ شارٹ رِبز
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ کوریئن بریزڈ شارٹ رِبز کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس اور کنور پروفیشنل باربی کیو سوس.

اجزاء
کوریئن بریزڈ شارٹ رِبز
−
+
Rs0.0
شارٹ رِبز:
گائے کی چھوٹی پسلیاں، بغیر ہڈی تقریباً 2-3 cm موٹی
/kg
1.0 kg
0%
نمک اور کالی مرچ
/to taste
0.0 to taste
0%
کنولہ تیل
/tbsp
2.0 tbsp
0%
کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس (6x1kg)
/ml
450.0 ml
0%

کنور پروفیشنل باربی کیو سوس (12x800g)
/ml
110.0 ml
0%

اسپائسی چلی ساس
/ml
70.0 ml
0%
ناشپاتی، کدوکش کی ہوئی
/pc
1.0 pc
0%
ادرک، چھیلی ہوئی اور 1.5 انچ کے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی
/pc
1.0 pc
0%
ڈش کی تکمیل:
بھُنی ہوئی سبزیاں
/g
0.0 g
0%
/
شارٹ رِبز:
-
گائے کی چھوٹی پسلیاں، بغیر ہڈی تقریباً 2-3 cm موٹی 1.0 kg
-
نمک اور کالی مرچ
-
کنولہ تیل 2.0 tbsp
-
اسپائسی چلی ساس 70.0 ml
-
ناشپاتی، کدوکش کی ہوئی 1.0 pc
-
ادرک، چھیلی ہوئی اور 1.5 انچ کے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی 1.0 pc
ڈش کی تکمیل:
-
بھُنی ہوئی سبزیاں
تیاری
-
شارٹ رِبز:
- شارٹ رِبز کو نمک اور مرچ سے مصالحہ دیں۔ ہر طرف سے تیل میں سنہرا کرلیں۔
- شارٹ رِبز کو کوکر میں منتقل کریں، تمام ساسز، ادرک، ناشپاتی شامل کریں اور تیز دباؤ پر 50 منٹ کے لئے پکائیں۔
-
ڈش کی تکمیل:
- شارٹ رِبز کو اضافی ساس کے ساتھ اور ایک طرف بھُنی ہوئی سبزیاں رکھ کر پیش کریں۔