اجزاء
تیاری:
-
مونگ پھلی کا تیل 160.0 ml
-
ادرک، کدوکش کی ہوئی 45.0 g
-
بغیر بیج کی ہری مرچ، باریک کٹی ہوئی 20.0 g
-
مشروم، قتلے 150.0 g
-
پسی ہوئی ہلدی 25.0 g
-
کٹی ہوئی شملہ مرچ 150.0 g
-
پکی ہوئی پتلی رائس نولڈلز 1.5 kg
-
کٹی ہوئی سوکھی مرچ 5.0 g
-
اوئسٹر ساس 150.0 g
-
لائٹ سویا سوس 150.0 g
-
سرکہ 50.0 ml
-
پھیٹے ہوئے انڈے 6.0 pc
-
تِل کا تیل 50.0 ml
-
ہری پیاز، کٹی ہوئی 50.0 g
-
پکا ہوا مرغی کا سینہ، ریشہ کیا ہوا 1.0 kg
تیاری
-
تیاری:
- مونگ پھلی کے تیل کو کڑاہی میں گرام کیجیے، اور ادرک، مرچیں، مشروم اور ہلدی ملا کے 1 منٹ سے بھی کم پکائیے، شملہ مرچ، گاجر اور پھلی ملا کے 1 منٹ مزید پکائیے۔پھر مرغی ڈال کر اچھی طرح ملائیں.
- نوڈلز ملائیے اور 2 منٹ تک اچھی طرح فرائی کیجیے، مرچوں اور کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس، آئیسٹر ساس اور سرکہ چھڑکیں۔
- پھینٹے ہوئے انڈے ملائیں اور انڈوں کے پکنے تک چمچ چلائیے۔ تل کا تیل ملائیں، ہری پیاز سے ڈش کو سجا کے پیش کجیے۔