اجزاء

+

چکن پاپرز:

ساس:

پیش کرنا:

  • چیڈر چیز, کش کیا ہوا 150.0 g

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ باربی کیو چکن پاپرز کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، رفحان کارن فلور، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ اور کنور پروفیشنل باربی کیو سوس.

...

تیاری

  1. چکن پاپرز:

    • مرغی کے گوشت کو بائٹ سائز ٹکڑوں میں کاٹیں اور کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ, لہسن اور مرچ پاؤڈر کے ساتھ 4 سے 6 گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کریں۔
    • رفحان کارن فلار اور 10 گرام کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاؤڈر کو آپس میں ملائیں اور مرغی کو اس میں کوٹ کریں۔ اضافی کوٹنگ جھاڑ لیں اور °175 سینٹی گریٹ پر 4 سے 5 منٹ کے لئے سنہرا ہونے تک تلیں، نکالیں اور پیپر ٹاول پر اضافی تیل خشک کرلیں۔
  2. ساس:

    • ایک پین میں زیرہ ڈالیں اور تھوڑا بھونیں، کنور پروفیشنل باربی کیو سوس شامل کریں اور گرم ہونے دیں۔ اب اس میں چکن پاپرز ڈالیں اور انہیں ساس میں کوٹ ہونے دیں۔
  3. پیش کرنا:

    • پیش کرنے والے برتن میں چکن پاپرز رکھیں، اوپر سے چیز ڈالیں اور پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو