اجزاء

+

ہوائیئن ساس:

برگر بنانا:

  • گائے کا قیمہ 900.0 g
  • بکرے کا قیمہ 900.0 g
  • چیڈر چیز سلائیسز 10.0 pc
  • کین بیف، سلائسڈ 500.0 g
  • پائیناپل سلائسز، گِرل کئے ہوئے 10.0 pc
  • برگر بن، سینکے ہوئے 10.0 pc
  • ہوائیئن ساس، تیارکردہ 400.0 g

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آلو کی چٹپٹی سلاد کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: ھیلمنز رئیل مایونیز.

...

تیاری

  1. ہوائیئن ساس:

    • شہد، پائیناپل جوس، تیریاکی ساس، ونیگر، سرارچہ ساس اور تِل کے تیل کو ملالیں۔ ان مکسچر کو ہلکی آنچ پر آدھا ہونے تک پکائیں۔ فرج میں رکھیں اور جب ٹھنڈا ہوجائے تو میونیز ملالیں۔
  2. برگر بنانا:

    • گائے اور بکرے کے قیمے کو ملائیں اور 180 گرام کی 10 پیٹی بنالیں۔
    • ان کو ضرورت کے مطابق پکائیں اور اوپر سے چیز سلائس رکھیں۔
    • کین میں موجود بیف بیکن کو 50 گرام کے سلائس کی شکل میں کاٹیں، گِرل کریں اور مسالہ لگائیں۔ 
    • اب پائیناپل کے سلائسز کو بھی اسی طرح گِرل کرلیں۔
    • برگر تیار کرتے ہوئے پہلے سینکے ہوئے بنز پر ہوائیئن ساس پھیلائیں، پھر گوشت کی پیٹی پگھلے ہوئے چیز کے ساتھ رکھیں۔ اس کے اوپر، گِرل کئے ہوئے بیکن، پائیناپل رکھیں اور ساس ڈالیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو