اجزاء

+

طریقہ کار:

ساس:

پیش کرنا:

  • دھنیا کے پتے 10.0 g

اگر آپ مزیدار تِلے ہوئے چکن سنیکس کو تلاش کررہے ہیں تو آپ کو چکن پاپرز سے زیادہ بہتر نہیں ملے گا۔ آپ اسے اپنے مہمانوں کے لئے مزید خاص بنانے کے لئے کچھ آسان اقدام لے سکتے ہیں، میرینیڈ، کرسٹ اور ساس۔ یہ جاننے کے لئے کہ یہ کس طرح ہوگا، اس ترکیب کا جائزہ لیں۔

...

تیاری

  1. طریقہ کار:

    • مرغی کے گوشت کو بائٹ سائز ٹکڑوں میں کاٹیں اور 50 گرام کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاءوڈر، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ, لہسن اور مرچ پاؤڈر کے ساتھ 4 سے 6 گھنٹوں کے لئے میرینیڈ کریں۔ 
    • رفحان کارن فلار اور 10 گرام کنور پروفیشنل چکن سٹاک پاءوڈر کو آپس میں ملائیں اور مرغی کو اس میں کوٹ کریں۔ اضافی کوٹنگ جھاڑ لیں اور °175 سینٹی گریٹ پر 4 سے 5 منٹ کے لئے سنہرا بھورا ہونے تک تلیں، نکالیں اور پیپر ٹاول پر اضافی تیل خشک کرلیں۔
  2. ساس:

    • ایک رس بنانے لے لئے کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور پانی کو آپس میں ملائیں۔ اسے کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس، شہد اور آلوبخارے کی چٹنی میں شامل کریں۔ ایک برتن میں گرم کریں اور چکن پاپرز کو اس میں کوٹ کریں۔
  3. پیش کرنا:

    • پیش کرنے والے برتن میں چکن پاپرز رکھیں، دھنیا کے پتوں سے سجائیں اور پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو