Menu
لویلٹی پوائنٹس

اجزاء

+

عربی شوارما گارلک مایونیز کے ساتھ:

  • Olive Oil 45.0 ml
  • لہسن(آدھا کٹا ہوا) 30.0 g
  • سماق 20.0 g
  • دار چینی پاؤڈر 7.0 g
  • کٹی لال مرچ 3.0 g
  • چکن ران، بون لیس 1.0 kg
  • پیٹا بریڈ 10.0 pc
  • هيلمنز گارلک مایونیز (12x1 KG) 200.0 g
  • بند گوبھی (کدوکش کی ہوئی) 100.0 g
  • لال پیاز کے سلائس 80.0 g
  • اچار والے کھیرے 100.0 g
  • پارسلے، کٹا ہوا 10.0 g

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ عربی شوارما گارلک مایونیز کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور هيلمنز گارلک مایونیز.

...

تیاری

  1. عربی شوارما گارلک مایونیز کے ساتھ:

    • ایک درمیانے پیالے میں کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، زیتون کا تیل، دہی، لہسن ، نمک، سماق، دارچینی اور کُٹی ہوئی مرچیں مکس کرلیں۔ چکن ملا کے ڈھک دیں اور کم از کم دو گھنٹے میرینیٹ کریں۔
    • گرم پلیٹ میں چکن کو پکائیں.
    • مکمل کرنے کے لیے، پکی ہوا چکن ، بند گوبھی، پیاز، کھیرے، دھنیے اورسوس کو بریڈ میں شامل کریں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو