اجزاء

+

باسمتی چاول:

ٹوفو تکہ مصالحہ:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ ٹوفو بلیک بین تکہ مصالحہ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: رفحان کارن آئل اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. باسمتی چاول:

    • پانی میں کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کر کے چاولوں کو اس میں پکائیں ۔ جب چاول پک جائیں تو بادام ڈال دیں اور کری تیار ہو جانے تک ایک طرف رکھ دیں۔
  2. ٹوفو تکہ مصالحہ:

    • انداذاََ ایک انچ کے کیوب کاٹیں۔ ایک کڑہائی میں درمیانی آنچ پر رفحان کورن آئل اور ٹوفو شامل کریں۔ ٹوفو کو فی جانب ایک منٹ تک پکنے دیں۔ ٹوفو کو صرف ہلکا سنہری کریں، زیادہ ہر گز نہ پکائیں ورنہ ٹوفو کے سخت ہونے کا خدشہ ہے۔
    • ایک الگ سوس پین میں مکھن ڈال کر مکھن کو درمیانی آنچ پر پگھلا لیں۔  پیاز، لہسن اورادرک شامل کر کے 2-3 منٹ تک پکائیں۔
    • ٹما ٹر کا پیسٹ، سرخ مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ، کری پاؤڈر اور براؤن شوگر شامل کرکے چمچ سے ملائیں۔
    • کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈرکو گرم پانی میں گھول کر پین میں شامل کریں ۔ آمیزے کو ہلکا سا ابال آنے دیں۔
    • بلیک بینز اور ٹماٹو پیوری شامل کرکے 5-10 منٹ تک پکائیں۔ جب ذائقہ آجائے تو دہی ڈال کر چند بار چمچ سے ہلائیں اور پھر چولھے سے اتارلیں۔
    • باریک لمبی کٹی ہوئی ادرک سے سجائیں اور آم کے اچار یا چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو