اجزاء

+

چلی گارلک اینڈ لائم ڈِپ:

میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:

گارنش:

  • باک چُئائے، ساتے کی ہوئی 500.0 g

ہم، کسی بھی چیز سے زیادہ، اصلی، بہترین چائنیز ذائقے والے کھانوں کو پسند کرتے ہیں۔ ایک چائنیز موڑ کے ساتھ آپ کے پسندیدہ سیخ کباب کے مختلف فیوژن کے لئے، یہاں ایک آزمودہ اور تجربہ کی گئی ترکیب ہے جو آپ خود سے تیار کرسکتے ہیں۔ صرف مصالحوں کی مناسب تبدیلی کے ذریعے آپ کو ایسے سیخ کباب ملیں گے جو خاص طور پر آپ کے مہمانوں کے لئے موزوں ہونگے۔  اسے یہاں مفت ڈاؤن لوڈ کریں!

...

تیاری

  1. چلی گارلک اینڈ لائم ڈِپ:

    • وِسک کے زریعے تمام اجزاء یکجاں کریں، مصالحے حسبِ ضرورت درست کرلیں اور ایک طرف رکھ کر پیش کریں۔
  2. میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:

    • تمام اجزاء کو بلینڈر یا مِنی فوڈ پروسیسر میں ڈالیں۔ ہموار کریمی ٹیکسچر ہونے تک ملاتے رہیں۔
    • سبزیوں کے ساتھ سیخوں پر لگانے سے پہلے چکن کو 12 گھنٹوں کے لئے میرینیڈ کریں۔
    • متواتر پلٹتے ہوئے تقریباً 8 منٹ تیز گرم کوئلوں کے اوپر گِرل کریں۔
  3. گارنش:

    • کبابوں کو ساتے کی ہوئی باک چئائے کے اوپر پیش کریں۔ اگر باک چئائے دستیاب نہیں ہے تو متبادل طور پر بندگوبھی کا استعمال کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو