اجزاء

+

چوروس پوپرز:


باہر سے کرارا اور اندر سے نرم، ساتھ میں ہے مٹھاس سے بھرا جو یقیناں سبکا دل لالچائے۔

...

تیاری

  1. چوروس پوپرز:

    • پانی، چینی، ونیلا اور مکھن ملا کر ابال آنے تک پکائیں۔ اس میں میدہ شامل کرکے ۲ منٹ تک پکائیں اور پیالے میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
    • اس میں انڈے آہستہ آہستہ مکس کرلیں۔ مکسچر کواسٹار ٹِپ والے پائپنگ بیگ میں ڈال لیں۔
    • آئل کو ۱۸۰ ڈگری تک گرم کریں اور پائپنگ بیگ سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے (چوروس) تیل میں ڈالیں اور سنہری ہونے پر نکال لیں۔
    • علیحدہ پیالے میں پسی ہوئی چینی اور الائچی مکس کرلیں اور چوروس پر اس کی کوٹنگ کرلیں۔
    • ایک پیالی میں کریم اورکارٹے ڈور چاکلیٹ ٹاپنگ اچھی طرح مکس کرلیں ۔ پائپنگ بیگ سے یہ مکسچر چوروس میں ڈال لیں۔ مزیدار چوروس پوپرز تیار ہیں۔ 
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو