اجزاء

+

کباب:

ساس:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ کچے قیمے کے کباب کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، رفحان کارن آئل اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. کباب:

    • گائے کے قیمے میں مندرجہ ذیل اجزاء شامل کریں: پیاز، لہسن، ادرک، ہری مرچیں، مسٹرڈ، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، سفید مرچ، گرم مصالحہ، دھنیا، انڈے کی زردی اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر۔
    • 1 گھنٹے کے لئے چلر میں میرینیٹ کریں۔
    • 80 سے 90 گرام تک کے 20 چھوٹے کباب بنالیں۔
    • انہیں رفحان کارن آئل میں بھورا ہونے تک تلیں۔
  2. ساس:

    • ایک دیگچی میں مکھن پگھلائیں، اس میں کنورپروفیشنل ٹماٹو پیوری شامل کریں اور گاڑھا ہونے دیں۔ پھر اس میں شہد اور کالی مرچ شامل کریں۔
    • اس ساس میں تلے ہوئے کبابوں کو روغن دیں۔
    • گرم گرم پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو