اجزاء کا معیار، عملہ، اور ڈائننگ ایکسپیرینس ایک کامیاب ریستوران کے بنانے یا گرانے کے پہلو ہیں. ان سے وابستہ اخراجات کا انتظام اور بہترین انتظام ایک کامیاب ریستوران اور منافع بخش کچن چلانے کے بنیادی عنصر ہیں۔ شیف کلب ایپسوڈ.1 میں کلکی'ز اور آلا راہی کے بانی اویس اور برگر لیب کے کولینیری ڈائریکٹر طحہٰ مہنگائی اور حالیہ پنڈمیک سے پیدا ہونے والے چیلنجوں اور ان 3 بڑے اخراجات کو بہتر بنانے کی وضاحت کرتے ہیں۔
مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں
This video player may use cookies or other browser storage. If you agree to this please click the Accept button below.
