Menu
Unilever Food Solutions » Home
  • ہمارے بارے میں
  • شیف انسپریشن
    • شیف سے مُتاثر
    • بین الاقوامی پکوان
    • ماسٹرآف سیزننگ
    • رمضان
    • نئے دور کا کھانا
    • استحکا
    • مایونیز کی دنیا
    • COVID-19 کا مقابلہ ایک ساتھ
    • Trainings & Services
  • ریسیپیز
  • پروڈکٹ شاپ
    • تمام پروڈکٹس
    • اسٹاک
    • دیگر
    • سوسز
    • سیزننگز
    • پروفیشنل کلیننگ پروڈکٹس
    • چائے
    • ڈریسنگز
    • ڈیزرٹس
  • چائے سے مُتاثر
  • پروموشنز اور لویلٹی پروگرام
    • پروموشنز
    • یو ایف ایس لویلٹی پروگرام
    • لویلٹی کیٹلوگ
    • عموماً پوچھے جانے والے سوالات: یو ایف ایف لویلٹی پروگرام
    • عموماً پوچھے جانے والے سوالات: پروڈکٹ شاپ
    • لاگ اِن
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • میرا اکاؤنٹ
    • پسندیدہ
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • لاگ آوٹ
  • English
      • English
      • اردو
    • اپنے ملک کا انتخاب کریں
  • رابطہ
  • {query} اندر/اس میں پروڈکٹس
  • {query} اندر/اس میں ریسیپیز
  • {query} اندر/اس میں دیگر
تمام
  • English
    • English
    • اردو
    • پاس ورڈ بھول گئے؟

      لاگ اِن ہو رہا ہے

      انتظار فرمائیے

    • اکاؤنٹ بنائیں
    • رابطہ
    • میرا اکاؤنٹ
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • رابطہ
    • لاگ آوٹ

x
منتخب ڈسٹریبیوٹر - تبدیل کریں
اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
آپ کا منتخب ڈسٹریبیوٹر اضافی ڈسٹریبیوٹر آپ کا منتخب ڈسٹریبیوٹر اضافی ڈسٹریبیوٹر
براہِ مہربانی اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
براہِ مہربانی اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

آپ کو اپنا ڈسٹریبیوٹر نہیں ملا؟ ہماری لسٹ میں شامل کرنے کے لیے 787-787-111 پر ہمیں کال کریں۔

  • تصدیق کریں
x
x

ڈسٹریبیوٹر کی تبدیلی

ڈسٹریبیوٹر کی تبدیلی آپ کی کارٹ کو متاثر کر سکتی ہے کیا آپ کو منظور ہے؟
جاری رکھیں منسوخ کریں
  1. ہوم
  2. شیف سے مُتاثر
  3. COVID-19 کا مقابلہ ایک ساتھ
  4. غذائیت اور قوتِ مدافعت کی سپورٹ
  5. جانیے صحت مند غذا کے بارے میں سب کچھ
  1. غذائیت اور قوتِ مدافعت کی سپورٹ
  • Facebook-Link opens in a new window - article - جانیے صحت مند غذا کے بارے میں سب کچھ
  • Twitter-Link opens in a new window - article - جانیے صحت مند غذا کے بارے میں سب کچھ
  • Pinterest-Link opens in a new window - article - جانیے صحت مند غذا کے بارے میں سب کچھ
  • COVID-19 کا مقابلہ ایک ساتھ

جانیے صحت مند غذا کے بارے میں سب کچھ

جانیے ان پہلووں کے بارے میں جو معاشرے کو صحت مند غذا کی طرف مائل کر رہے ہیں، اور کس طرح ایک متوازن ڈش بنائی جائے

جہاں کھانوں کے چناؤ کے وقت ذائقے کو اہمیت دی جاتی ہے، وہیں لوگوں میں تندرستی اور ان کی صحت اور زندگی میں کھانے کی اہمیت کی بڑھتی آگاہی کہ وجہ سے غذائیت کوبھی زیادہ توجہ دی جانے لگی ہے

صحت کے شعور میں تعاون کرنے والے عوامل

پیش ہیں وہ صحت کے عوامل کو معاشرے کے نظریات کو صحت کے شعور کی طرف ڈھال رہے ہیں

  • ۔ فوڈ اور ڈرگ اتھارٹیز صحت مند اور غیر صحت مند کھانے کا فرق کرنے میں زیادہ جارحانہ انداز میں کام کر رہی ہیں
  • ۔ کھانے سے متعلقہ اسٹڈیز، لوگوں کو کھانے اور ان کے اجزاء کی خوبیوں کے بارے میں آگاہ کر رہی ہیں
  • ۔ ان ڈائنرز کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے جو صحت مند کھانوں کی استطاعت رکھتے ہیں
  • ۔ صحت مند کھانے کی فروغ میں اور غیر صحت مند کھانوں کے اثرات کی آگاہی میں میڈیا با اثر کردار نبھا رہا ہے

صحت مند کھانوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے، فوڈ سروس پروفیشنلز کی ذمہ داری ہے کہ:

  • ۔ اپنے ڈائنرز کو اچھی غذائیت کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کریں
  • ۔ اپنے ڈائنرز کو صحت بخش مینیو کے آپشنز فراہم کریں
  • ۔ اس بات کا مظاہرہ کریں کہ صحت بخش کھانے بھی مزیدار اور لذیذ ہو سکتے ہیں

غذائیت سے بھرپور اور متوازن مینیو تیار کرنے کے لیے صحت مند غذا کے بنیادی اصولوں کو جاننا ضروری ہے۔  دیکھیے ۲ بنیادی اصول جو  صحت مند کھانوں کو پلان کرنے اور تیار کرنے کے لیے ضروری ہیں

میری پلیٹ

ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی جانب سے شائع کی گئی  اس گائیڈ میں ایک پلیٹ کا عمومی جائزہ ہے اور ڈش کے ہر جز کی تجویز کردہ مقدار بتائی گئی ہے جو ایک صحت بخش کھانے کی پلیٹ بنانے کے لیے ضروری ہے

میری پلیٹ

میرا چارٹ

اب نظر ڈالتے ہیں صحت مندغذا کے لیے یو ایس ڈی اے پیرامڈ گائیڈ پر۔ اس میں ہیں روزانہ کی صحت بخش ۰۰۰۲ کیلوری ڈائٹ کو برقرار رکھنے کے لیے کچھ تجویز کردہ کھانوں کی اقسام

  • ناج۔ ۶ اونس یا ۱ کپ چاول، نوڈلز یا سیریلز روزان
  • سبزیاں۔ ۵۔۲ کپ سبزیاں روزانہ
  • پھل۔ ۲ کپ پھل روزانہ
  • فیٹس اور آئلز۔ روزانہ کی ان ٹیک کو محدود کریں
  • دودھ۔ ۳ کپ کم یا بغیر چکنائی کا دودھ روزانہ
  • گوشت، مچھلی، انڈے اور بینز۔ ۵.۵ اونس کم چکنائی یا بغیر چربی کا گوشت روزانہ

متعلقہ مضامین

    • غذائیت اور قوتِ مدافعت کی سپورٹ
    دالیں اور بیج
    • غذائیت اور قوتِ مدافعت کی سپورٹ
    غذائی اجزاء کی اقسام
    • غذائیت اور قوتِ مدافعت کی سپورٹ
    صحت مند اقدامات

  • ہمارے بارے میں
  • شیف انسپریشن
  • ریسیپیز
  • پروڈکٹ شاپ
  • چائے سے مُتاثر
  • پروموشنز اور لویلٹی پروگرام
  • نیوزلیٹر سائن اَپ
  • اپنے ملک کا انتخاب کریں
  • Please Recycle
  • قانونی شرائط
  • پرائوسی پالیسی
  • کوکی پالیسی
  • سائٹ میپ
آگاہ رہنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کے لیے رجسٹر کریں

اس وقت سائن اَپ کرنے سے آپ کو ملیں گی ریسیپیز، انڈسٹری کے ٹرینڈز، مُفت سیمپلز اور بہت کچھ

ہمیں ڈھونڈیں:
  • یو ٹیوب پر
  • فیس بُک پر
Unilever Food Solutions » Home

© 2021 یونی لیور فوڈ سلوشنز | تمام حقوق محفوظ

Unilever Food Solutions » Home

یہ ویب ایپ اپنے فون پر انسٹال کریں اپنے آئی پیڈ پر یہ ویب ایپ انسٹال کریں یہ ویب ایپ اپنے اینڈروآئڈ فون پر انسٹال کریں۔ یہ ویب ایپ اپنے ونڈوز فون پر انسٹال کریں۔

شیئر کے آئکن کو کلک کریں نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں اوپر اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں span class="icon android-share"> نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں span class="icon windows-share"> نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں.

x