ہماری نئی "پراڈکٹ شاپ" کے ساتھ ہماری مصنوعات کو آرڈر کرنا کبھی بھی اتنا آسان نہیں رہا ہے۔ ان آسان مراحل کے زریعے آپ اپنا آرڑر برائے راست ہمارے ڈسٹریبیوٹرز کو دیتے ہوئے، پریشانی سے محفوظ آرڑر کرنے کا لطف اُٹھائیں

1.  "پروڈکٹ شاپ" کی رسائی صفحے کے سب سے اوپر مینیو بار سے حاصل کریں۔

2. نیچے اسکرول کریں اور ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے اپنے پسندیدہ ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں۔

3. مصنوعات کی تصویر کے نیچے موجود "ٹوکری میں شامل کریں (کیس)" بٹن کا استعمال کرتے ہوئے ٹوکری میں مصنوعات شامل کریں۔

4. جب آپ خریداری مکمل کرلیں تو "چیک آؤٹ کی طرف بڑھیں" پر کلک کریں۔

5. اپنا آرڈر مکمل کرنے کے لئے، اپنی لاگ ان تفصیلات درج کریں یا ایک نیا اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔

6. ہمارے "UFS روارڈز" لویلٹی پروگرام کے فوائد کا لطف اٹھائی  

پروڈکٹ شاپ پر جائیں اور ابھی خریداری شروع کریں!

اب بھی واضح نہیں؟ ہم سے   orders@unileverfoodsolutions.pk پر رابطہ کریں۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو