1۔ میں پروڈکٹ شاپ کے لئے کس طرح رجسٹر ہوں؟

آپ  رجسٹریشن کے لیے صفحے کے اوپر دائیں جانب "لاگ ان" پر کلک کریں اور "اکاؤنٹ بنائیں" کے آپشن کو منتخب کریں۔

مُتبادِل صورت میں، آپ براؤزنگ مکمل کرنے اور اپنے پسندیدہ یونی لیور فوڈ سلوشنزکی مصنوعات کو آرڈر کرنے کے بعد چیک آؤٹ پر رجسٹر کرسکتے ہیں۔

2. میں یو ایف ایس پروڈکٹ شاپ سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتی/سکتا ہوں؟

یو ایف ایس پروڈکٹ شاپ وہ واحد جگہ ہے جہاں سے آپ اپنی پسندیدہ مصنوعات اپنے منتخب ڈسٹریبیوٹر سے منگوا سکتے ہیں اور اُسی وقت پوائنٹس بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

ہماری شاپ پر رجسٹر ہونے سے آپ کو برائے راست یوایف ایس روارڈز لویلٹی پروگرام میں شامل کرلیا جاتا ہے جہاں آپ کو مصنوعات کے ہر آرڈر پر لویلٹی پوائنٹس پیش کئے جاتے ہیں۔

ان پوائنٹس کو ہمارے دلچسپ لویلٹی کیٹلوگ سے خریداری کے لئے استعمال کریں جسے آپ کی ضروریات کے مطابق بنایا گیا ہے!

3. میں یونی لیور فوڈ سلوشنز پروڈکٹ شاپ سے کس طرح خریداری کر سکتی/سکتا ہوں؟

  1. صفحے کے سب سے اوپر مینیو بار سے "پروڈکٹ شاپ" تک رسائی حاصل کریں
  2. نیچے اسکرول کریں اور ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے اپنے پسندیدہ ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
  3. مصنوعات کی تصویر کے نیچے موجود "ٹوکری میں شامل کریں (کیس یا یونٹ)"  بٹن کا استعمال کرتے ہوئے ٹوکری میں مطلوبہ مصنوعات شامل کریں۔
  4. جب آپ خریداری مکمل کرلیں تو "چیک آؤٹ کی طرف بڑھیں" پر کلک کریں۔
  5. اپنا آرڈر مکمل کرنے کے لئے، اپنے اکاؤنٹ پر لاگ اِن کریں (اگر آپ کا اکاؤنٹ بنا ہوا ہے تو) یا اپنے آرڈر کو حتمی شکل دینے کے لئے مطلوبہ معلومات مکمل کریں۔
  6. ہمارے "یو ایف ایس لویلٹی پروگرام" کے فوائد کا لطف اٹھائیں!

4. پروڈکٹ شاپ کو استعمال کرنے کے لئے اولین شرط کیا ہے؟

پروڈکٹ شاپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ فہرست میں موجود ڈسٹریبیوٹرس میں سے کسی ایک کے موجودہ گاہک ہوں؛ ان ڈسٹریبیوٹرس کی فہرست، پرودکٹ شاپ کے صفحے پر پیج بینر کے نیچے، ڈراپ ڈاؤن مینیو میں موجود ہے۔

5. پروڈکٹ شاپ کے لئے مجھے کِن لاگ اِن تفصیلات کی ضرورت ہے؟

آپ اُنہیں لاگ اِن تفصیلات کو استعمال کرسکتے ہیں جہیں آپ نے خود کو ہماری ویب سائٹ پر رجسٹر کرتے وقت استعمال کیا تھا، جیسا کہ یہ وہی تفصیلات ہیں جو آپ کو یو ایف ایس لویلٹی پروگرام تک رسائی فراہم کرتی ہیں۔

6. میرا اِن ڈسٹریبیوٹر میں سے کسی کے ساتھ اکاؤنٹ نہیں ہے۔ میں کیا کروں؟

اگر آپ گاہک بننا چاہتے ہیں تو آپ ڈسٹریبیوٹرز سے رابطے کی تفصیلات یہاں حاصل کرسکتے ہیں اور ان سے برا ہ راست رجسٹر ہو سکتے ہیں۔

7. میں اپنی آرڈر ہسٹری کیسے تلاش کروں؟

صفحے کے اوپر دائیں جانب اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں۔ جیسے ہی آپ کا یوزر نیم نظر آئے، اُسی لاگ اِن مینیو میں سے "آرڈر ہسٹری" کو منتخب کریں۔

8. میرا آرڈر کون پہنچاتا ہے؟

آپ کا منتخب کردہ ڈسٹریبیوٹر آپ کے آرڈر کی متفقہ شرائط کے مطابق جائزہ لے گا اور اُسے آپ تک پہنچائے گا۔

9. میرے آرڈر کو کب تک پہنچایا جائے گا؟

آپ کا آرڈر، آپ کے معمول کے ترسیل شیڈول کے مطابق اور آپ کے اپنے ڈسٹریبیوٹر کے ساتھ موجودہ انتظام کے مطابق پہنچایا جائے گا

10۔ اگر میرا آرڈر نہیں پہنچتا تو میں کیا کروں؟

آپ کا ڈسٹریبیوٹر آپ کے آرڈر کی فراہمی کا زمےدار ہے۔ اگر آپ کا آرڈر نہیں پہنچتا تو برائے مہربانی اپنے ڈسٹریبیوٹر سے براہ راست رابطہ کریں یا ہمیں واٹس ایپ کریں
837 222 3092 92+ 

 

11. پروڈکٹ شاپ پر کون سی قیمتیں لاگو ہوتی ہیں؟

ظاہرکردہ قیمتیں حتمی قیمتیں نہیں ہیں لیکن یونی لیور فوڈ سلوشنز کی جانب سے سفارش کردہ خردہ قیمتیں ہیں۔ اِن قیمتوں کو آپ کو ملنے والے لویلٹی پوائنٹس کا حساب کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اصل قیمتیں آپ کے منتخب کردہ ڈسٹریبیوٹر کے مطابق مختلف ہونگی۔

12. "یو ایف ایس روارڈز" لویلٹی پروگرام میں شمولیت

www.ufs.com  پر رجسٹر ہوتے ہوئے آپ ہمارے "یو ایف ایس لویلٹی پروگرام" میں خودبخود سائن اپ ہو جاتے ہیں۔ لویلٹی پروگرام کے متعلق مزید معلومات کے لئے جانیے یو ایف ایس لویلٹی پروگرام کیسے کام کرتا ہے۔


شرائط و ضوابط لاگو ہیں

 

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو