ہماری "پروڈکٹ شاپ" کے ذریعے مصنوعات کو آرڈر کرنا کبھی بھی اتنا آسان نہ تھا۔ ان آسان مراحل کے زریعے آپ اپنا آرڑر براہ راست ہمارے ڈسٹریبیوٹرز کو دیتے ہوئے، پریشانی سے محفوظ آرڑر کرنے کا لطف اُٹھا سکتے ہیں۔

  1. "پروڈکٹ شاپ" کی رسائی صفحے کے سب سے اوپر مینیو بار سے حاصل کریں۔
  2. نیچے اسکرول کریں اور ڈراپ ڈاؤن مینیو میں سے اپنے پسندیدہ ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں۔
  3. مصنوعات کی تصویر کے نیچے موجود "ٹوکری میں شامل کریں (کیس یا یونٹ)" بٹن کا استعمال کرتے ہوئے ٹوکری میں مصنوعات شامل کریں۔
  4. جب آپ خریداری مکمل کرلیں تو "چیک آؤٹ کی طرف بڑھیں" پر کلک کریں۔
  5. اپنا آرڈر مکمل کرنے کے لئے، اپنی لاگ ان تفصیلات درج کریں یا ایک نیا اکاؤنٹ رجسٹر کریں۔
  6. ہمارے "یو ایف ایس لویلٹی پروگرام" کے فوائد کا لطف اٹھائیں۔  

پروڈکٹ شاپ پر جائیں اور ابھی خریداری شروع کریں!

اب بھی واضح نہیں؟ نیچے موجود وڈیو ملاحظہ کریں یا 837 223 3092 92+  پر ہمیں واٹس ایپ کریں۔

جانیے کیسے آپ ہماری پروڈکٹ شاپ کو استعمال کر سکتے ہیں اور آن لائن شاپنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

00:00

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو