Menu
لویلٹی پوائنٹس

سلاد اور سینڈوچز عام طور پر فوری اور بآسانی تیار ہوجاتے ہیں، لیکن اگر آپ انہیں دوسروں کے مقابلے میں منفرد بنانا چاہتے ہیں تو یہ زیادہ مزیدار بھی ہونے چاہئیں۔۔ اور اس مزے کا راز چھپا ہے ڈریسنگز میں جو آپ استعمال کرتے ہیں۔ ذیل میں دی گئی ہماری 3 ویڈیوز کی مدد سے تیار کیجئے منفرد، مہک بھری ڈشز جو یقیناَ آپ کے  گاہکوں کے ذوق کو دیں گی مکمل تسکین۔ اس سلاد میں کھٹاس اور مٹھاس کا ایسا ملاپ، جو ڈش کا فلیور بنا دے لاجواب۔

This video player may use cookies or other browser storage. If you agree to this please click the Accept button below.

بیٹروٹ اورنج سلاد ریسیپی

00:25

سلاد میں کھٹاس اور مٹھاس کے توازن کو برقرار رکھیں جس سے ڈش کا ذائقہ نمایاں ہو جائے گا۔ مکمل ریسیپی یہاں پڑھیے۔

This video player may use cookies or other browser storage. If you agree to this please click the Accept button below.

‏میکسیکن کول سلو ریسیپی

00:24

اب لیجئے روایتی کول سلا ایک نئے لذت بھرے اسپائسی انداز کے ساتھ۔ مکمل ریسیپی یہاں پڑھیے۔

This video player may use cookies or other browser storage. If you agree to this please click the Accept button below.

پراون سینڈویج ریسیپی

00:29

جب اجزاء اور ڈریسنگ  کا سا تھ  ہو پرفیکٹ، تو کلاسک کومبو ہو مزے میں سپر ہٹ۔ مکمل ریسیپی یہاں پڑھیے۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو