هيلمنز چیز مایونیز (12x1 KG)

1195 لویلٹی پوائنٹس
پیکیجنگ
تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

هيلمنز چیز مایونیز (12x1 KG) کارٹ میں شامل ہو چکا ہے

ہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • چیز کا اضافی ذائقہ جو مختلف طریقہ استعمال میں بہترین طور پر نمایاں ہوتا ہے
  • یکساں معیار اور ذائقہ
  • استعمال کے لئے تیار، آسان پیکنگ میں دستیاب ہے
  • گاڑھا اور ملائم ٹیکسچر جو کہ فرائز، برگرز، رولز، سینڈوچز اور ڈپس کے لئے بہرتین ہے. رکھنے اور استعمال کرنے میں آسان
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 67902316
فون سے آرڈر کریں

" صارف چیز بہت پسند کرتے ہیں، لیکن درآمدات کی بڑھتی ہوئی قیمت ایک بڑا مسئلہ ہے۔"

هيلمنز چیز مایونیز خرچے کی نسبت سے ایک موثر حل ہے جو دیتی ہے آپ کی ڈش کو کریمی چیز کا ذائقہ۔

ہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • چیز کا اضافی ذائقہ جو مختلف طریقہ استعمال میں بہترین طور پر نمایاں ہوتا ہے
  • یکساں معیار اور ذائقہ
  • استعمال کے لئے تیار، آسان پیکنگ میں دستیاب ہے
  • گاڑھا اور ملائم ٹیکسچر جو کہ فرائز، برگرز، رولز، سینڈوچز اور ڈپس کے لئے بہرتین ہے. رکھنے اور استعمال کرنے میں آسان

درآمد شدہ چیز *سے کم از کم %30 کم قیمت


ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

سویابین تیل، انڈے، شکر، اسٹیبلائزر (زینتهین گم اور موڈیفائڈ اسٹارچ)، مصنوعی چیز فلیورنگ (دودھ اور دوسری پروڈکٹس موجود)، نمک، ایسیڈٹی ریگیولیٹرز (لیکٹک اور اسیٹک ایسڈ)، مسٹرڈ، پریزرویٹو (پوٹاشیم سوربے) قردتی مسٹرڈ فلیور (مسٹرڈ اور دوسری پروڈکٹس موجود)، پرمٹڈ قدرتی فوڈ کلر (بیٹاکیروٹین)، پیپریکا (سویابین اور سویابین ماخوذ)، سیکیوسٹرانٹ (کیلشیم ڈائسوڈیم EDTA)

الرجن کے بارے میں معلومات

اس میں انڈا ، دودھ ، سرسوں, سویا بین اور اس کی مصنوعات موجود ہیں۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy 1,737.00
Energy 415.15
Carbohydrate, by difference 10.00
Sodium, Na 742.00
Protein 1.30
Total lipid (fat) 41.50
Fatty acids, total saturated 6.700
Fatty acids, total trans 0.200
Sugars, total 6.00

*درآمد شدہ چیز کی اقسام

پروڈکٹ کی اہم معلومات

استعمال کی معلومات

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو